مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے کردیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو میں وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم طالبان پاکستان کے 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کردیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے والے دہشت گردوں کا تعلق وہابی طالبان اور اورکزئی ایجنسی کے اسلم فاروقی گروپ سے ہے اور یہ لوگ دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے کردیا ہے۔
News ID 1857273
آپ کا تبصرہ